11:18 am
ایفل ٹاور پر زپ لائن سے شہری محظوظ ہونے لگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مشہور جگہ ایفل ٹاور پر زپ لائن سے محظوظ ہونے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایفل ٹاور پر زپ لائن کے مزے لینے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد 800 سو میٹر طویل سفر سے لطف اندوز ہوئی۔فلائنگ زپ لائن زمین سے 115 میٹر بلند ہے، حکام کے مطابق یہ زپ لائن کمزور دل لوگوں کے لیے نہیں۔ زپ لائن 88 کلو میٹر کی رفتار سے چلتی ہے، یہاں ملکی
سمیت غیر ملکیوں کی بڑی تعداد محظوظ ہونے کے لیے آتی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق زپ لائن کو پیرس میں مقامی لوگ Smash Perrier کہتے ہیں۔ زپ لائن کی یہ سہولت سیاحوں کے لیے آئندہ ماہ 11 جون تک میسر ہوگی۔یہ پہلا موقع نہیں جب زپ لائن کو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولا گیا ہو۔ اس سے قبل 2017ء میں زپ لائن کو شہریوں کے لیے کھولا گیا تھا

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 