12:52 pm
مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی عبادت گاہ کے محافظ مسلمان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں، ہندوئوں، سکھوئوں اور عیسائیوں نے اکٹھے رہنے کی مثال قائم کر دی۔ مقبوضہ وادی میں ہندوؤں کی عبادت گاہ کی مسلمان حفاظت کرنے لگے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں مسلمانوں کی بڑی تعداد آباد ہے، یہاں ہر سال سالانہ ہندوئوں کا مذہبی تہوار منایا جاتا ہے، پونچھ میں لوہار دیوتا نامی مندر کی رکھوالی مسلمان کر رہے ہیں، یہاں ہندوئوں کی بڑی تعداد اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے آتی ہیں۔
مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے میں مندر کی سکیورٹی بھی مسلمانوں کے پاس پاس ہے۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوری، پونچھ، سندربانی، نوشہرہ میں ہندوؤں کے زائرین کی بڑی تعداد مذہبی تہواروں سمیت عام دنوں میں اپنی عبادت کے لیے آتی ہیں، یہاں مندر کی تعمیراتی کام میں مسلمانوں کیساتھ سکھ بھی حصہ لے چکے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق پورے سال میں ہندوئوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے، ان کی عبادت گاہ کے تحفظ کے لیے سب مل جل کر کام کرتے ہیں، ہم اسی طرح ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کر رہے ہیں جیسے یہ لوگ ہماری عبادت گاہوں کی رکھوالی کرتے ہیں، اس کی مثال اجمیر شریف ہے۔اس مقامی مندر میں ایک بڑا ہال بھی موجود ہے، جہاں ہندو، سکھ، مسلمان اور عیسائی مل جل کر بیٹھتے ہیں اور کھانا بھی اکٹھے کھاتے ہیں، مذہبی تہواروں کے دوران سکیورٹی بڑھا دی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا