03:07 pm
جاپان میں بھی تکیوں کی لڑائی کا انعقاد

جاپان میں بھی تکیوں کی لڑائی کا انعقاد

03:07 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تکیوں کی لڑائی ایک بین الاقوامی کھیل ہے اور عالمی سطح پر
اس کھیل کا سالانہ انعقاد بھی کیا جاتا ہے۔گذشتہ روزجاپان میں بھی تکیوں کی لڑائی کے سالانہ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جہاں پورا ہال روئی کے گا لوں سے ڈھکا نظر آیا جب وہاں موجود افراد نے ایک دو سرے پر تکیے بر سا ئے۔ٹیموں کی صورت میں کئی افراد تکیوں سمیت موٹے موٹے گدوں سے بھی لڑ ائی میں شریک دکھائی دئیے اور اس دلچسپ کھیل میں حصہ لیا۔واضح رہے کہ گذ شتہ چند سا لو ں میں تکیوں کی لڑا ئی ایک مقبول کھیل کا روپ دھا ر چکی ہے اور دنیا کے مختلف شہر وں میں ہرسال اس کا انعقا د کیا جا تا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا