03:16 pm
چین میں سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے

چین میں سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے

03:16 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر سائیکلسٹ نے طویل راستے پر سائیکل چلاتے ہوئے خوب دوڑ لگائی۔اس بین الاقوامی بائی سائیکل ریس میں چین سمیت مختلف ممالک کے سیکڑوں مرد و خواتین سائیکلسٹ نے
حصہ لیا اور شہر کی سڑکوں پر بنائے گئے طویل ٹریک کو عبور کرتے ہوئے نہ صرف شاندار انداز میں ریس لگائی بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لینے کی بھرپور کوشش کی ۔100 میل طویل کراس مدلینڈ سائیکل ریس کا انعقاداس ایونٹ کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے سائیکل سواروں کی مہارت کی خوب داد دی۔برف سے جمی جھیل پر سائیکل ریسواضح رہے یہ سائیکل ریس ایک ہفتے تک جاری رہے گی جس میں ایک روز خواتین کی ریس جبکہ دیگر دنوں میں مرد سائیکلسٹ کے درمیان مقابلے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا