03:22 pm
چین میں ڈرون لائٹ شو

چین میں ڈرون لائٹ شو

03:22 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں ڈرون لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا ہے ۔چین میں بگ ڈیٹا ایکسپو کی مناسبت سے لائٹ شو کی انعقاد کیا گیا جس میں ایل ای ڈی لائٹ سے مزین پانچ سو26ریموٹ کنٹرول ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایاگیا ا ور اِن جگمگ کرتے ڈرونز
کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں ۔چین میں شاندار ڈرون لائٹ شو جگنوں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔واضح رہے یہ شاندار ڈرون لائٹ شوکا انعقاد بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2019کی مناسبت سے کیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل

پاکستان کے اہم شہر میں 80سالہ بابا جی 60سالہ دلہن بیاہ لائے

وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹور کی سرکاری چینی بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا

دو معصوم  بچوں کو 50روپے چوری کے شبہ میں مرغی کے پنجرے میں بند کرنے والا سفاک شخص گرفتار

پاکستانی طلبا و طالبات پر بجلی گرا دی گئی

میری لینڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر فائرنگ، متعدد فوجی نشانہ بن گئے