03:26 pm
مودی کی شکل والی ’قلفی‘

مودی کی شکل والی ’قلفی‘

03:26 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میں مودی کی شکل والی قلفی فروخت ہونے لگی۔بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں دوبار منتخب ہونے والےوزیر اعظم نریندر مودی کی شکل والی ’مودی سیتافل قلفی ‘ فروخت کی جارہی ہے۔لوک سبھا انتخابات کی کامیابی کا جشن منانے
کے لئے وویک اجمیرا نامی بھارتی شہری نے اپنے آئس کریم پارلر میں منفردقلفی متعارف کروائی ہے۔یاسر حسین نے مودی کو جامن کی گٹھلی کہہ دیادلچسپ بات یہ ہے کہ قلفی میں بنائی جانے والی مودی کی تصویر مشین کی مدد سے نہیں بلکہ ہاتھوں سے بنائی جاتی ہے۔ پارلر کا عملہ 24گھنٹوں میں 200 قلفیاں تیار کرتا ہے۔پارلر کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ اسپیشل قلفی مودی کے بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے سے پہلے 30مئی تک فروخت کی جائے گی۔’مودی سیٹافل قلفی‘ کو شہریوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ لوک سبھا میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی المعروف بی جے پی کے مداحوں کی جانب سے یہ قلفی 50فیصدڈسکاؤنٹ پر فروخت کی جارہی ہے۔پارلر کےمالک وویک اجمیر نے اسپیشل قلفی کے حوالے سے بتایا کہ ’مودی سیتافل قلفی‘ 100فیصد قدرتی اجزاء سے بنائی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا