11:16 am
پورٹو ریکو میں سرپرائز ڈنر، 2 ہزار سفید پوش افراد شریک

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پورٹو ریکو کے دار الحکومت سان جوآن میں گزشتہ دنوں ایک سر پرائزڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمانوں کو ای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ڈائنر این بلینک نامی منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے
کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹس کا سہارا لیا گیا جس کے بعد مطلوبہ وقت اور مقام پر 2 ہزار سے زائد افراد سفید رنگ کا لباس پہن کر جمع ہوگئے جہاں سب کچھ سفید ہی سفید تھا۔اس ایونٹ کا آغاز 1988 میں پیرس سے ہوا، جہاں دوستوں نے مل بیٹھنے کیلئے سفید ڈریس کوڈ کا انتخاب کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

سینیٹ میں کلبھوشن یادو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت کا بل سینیٹ میںپیش