01:04 pm
امریکا:عمودی ڈھلوان پر چڑھنے کی سالانہ ریس کا انعقاد

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)عمودی ڈھلوان پر چڑھنے کی سالانہ ریس کا انعقادامریکی ریاست مشی گن میں گذشتہ دنوں عمودی ڈھلوان پر چڑھنے کی مشکل ترین ریس کا انعقاد کیا گیا۔ریڈ بْل 400نامی اس ریس میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے آئے1000سے زائدایتھلیٹس نے حصہ لیا
جنہیں 400میٹر طویل فاصلہ انتہائی برق رفتاری سے طے کرنا تھا۔مقامی پارک میں منعقد کی جانے والی اس ریس کے شرکاء عمودی ڈھلوان کی طرف مقررہ فاصلہ طے کرنے کیلئے ریسرز اپنی ہمت کا امتحان لیتے نظر آئے۔سخت مقابلے کے بعد ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ Miles Finkنے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے