02:57 pm
ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ترتیب

ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ترتیب

02:57 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں ڈرون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔ڈرونز کے ذریعے دلچسپ نظارہ ترتیب منفرد نوعیت کے اس ڈرون شو میں ایل ای ڈی لائٹ سے مزین تقریباََ 150ریموٹ کنٹرول ڈرونز
کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایا اگیا ور اِن جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں ۔جگنوں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تازہ ترین خبریں

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج

کراچی میں تاجر آپے سے باہر ۔۔۔۔۔ رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا

عید سے دو دن پہلے افطار سے سحری تک کاروبارکی اجازت دی جائے، سندھ چیمبر

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کاجلاس کل ہوگا

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارشیں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی