03:02 pm
چین ، بچوں کے درمیان دلچسپ سائیکل ریس

چین ، بچوں کے درمیان دلچسپ سائیکل ریس

03:02 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین میں بچوں کے درمیان دلچسپ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ننھے سائیکلسٹ نے اپنی منی سائیکل دوڑاتے ہوئے خوب دوڑ لگائی۔سائیکل ریس میں پانچ سے چھ تک سال کی عمر تک کے ایڈونچر کے شوقین ننھے کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیا
اور اپنی منی سائیکل دوڑا کر نہ صرف مہارت کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ ننھے حریفوں سے آگے بڑھنے کیلئے خوب ریس لگائی۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 211کلو میٹر طویل سائیکل ریسچین میں سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلےمنفرد نوعیت کی اس دلچسپ ریس کو جہاں بچوں نے خوب انجوائے کیا وہیں بڑے بھی بیحد محظوظ ہوئے

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا