11:59 am
رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر جدید کیمرے میں محفوظ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ماہر فوٹو گرافر نے گلاس میں رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر کو جدید تیز رفتار سلو موشن کیمرے میں محفوظ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بین اوناچی نامی ایک فوٹو گرافر نے رنگ برنگے پانیوں کے ساتھ مختلف اشیا کے ٹکراؤ سے پیدا ہونے
والے شاندار مناظر کو 360 ڈگری سلو موشن کیمرے میں محفوظ کیا ہے۔ساڑھے تین ماہ طویل اس منصوبے میں تیز رفتاری سے گھومنے والے کیمرے کی بدولت آپ ہر زاوئیے سے منظر کا نظارہ کر سکتے ہیں۔ شائقین نے ان تصاویر کو دیکھ کر انتہائی پسندیدگی کے ساتھ ساتھ حیرت کا اظہار بھی کیا ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے