12:26 pm
پودوں، مٹی اور قدرتی رنگوں سے پینٹنگ کرنے والا بے گھر مصور

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت میں ایک بے گھر فن کار خداد صلاحیتوں کا مالک ہے اور وہ کوئلے،قدرتی رنگوں، پودوں کے اجزا اور مٹی وغیرہ سے دیواروں اور عمارتوں پر بڑی پینٹنگ اور میورل بناتا ہے۔ملگجی ڈاڑھی اور میلے کپڑوں میں ملبوس یہ شخص کولم شہر کی سڑکوں پر رہتا ہے اور لوگ اسے راجو کے نام سے پکارتے ہیں جو اس کا اصل نام نہیں ہے۔ تاہم یہ ایک کہنہ مشق فنکار ہے جو گزشتہ 8 برس سے شہریوں کو اپنے فن سے محظوظ کررہا ہے۔ کئی دیواروں اور عمارتوں پر اس نے حیرت انگیز پینٹنگ اور منظرنامے تخلیق کئے ہیں۔ یہ پتوں کو بطور برش استعمال کرتا ہے اور پودوں کے اجزا، کوئلے اور گارے کو
رنگ کے طور پر استعمال کرتا ہے۔لوگ راجو کے پس منظر اور زندگی کے بارے میں جاننے کے خواہشمند نہیں لیکن جب بھی یہ کوئی نیا کام شروع کرتا ہے لوگ اس کے گرد جمع ہوجاتے ہیں۔ اگرچہ وہ جدید اشیا استعمال نہیں کرتا لیکن اس کے فن پارے کسی شاہکار سے کم نہیں ہوتے اور تکمیل کے بعد لوگ اسے دیکھ کر حیران رہ جاتےہیں۔راجو مختلف رنگوں کے پتوں کو زمین پر پیس کر مختلف رنگ بناتا ہے اور اس میں اپنے ہاتھوں سے مٹی ملاتا جاتاہے جس سے براؤن اور سیاہ رنگ بنتے ہیں۔ اس کے بیگ میں نیلے، پیلے اور سرخ رنگ بھی ہیں جو قدرتی رنگ ہیں۔ اس کے بعد راجو اپنا کام شروع کرتا ہے اور دماغ کی تخلیقی قوت سے دیواروں کو مزین کرتا ہے۔راجو نے پہلی پینٹنگ 2011 میں بنائی تھی اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا دماغی توازن درست نہیں اور وہ ایک روز اپنا گھربار چھوڑ کر فٹ پاتھ پر رہنے لگا تھا۔ تاہم اس کے بارے میں اتنا ہی کچھ معلوم ہوسکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر