12:28 pm
روسی طالبعلم دوسروں کیلئے خوبصورت دستخط بناکر لاکھوں کمانے لگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے دستخط (سگنیچر) خوبصورت اور مختلف ہوں۔ اسی ضرورت کے تحت روسی طالب علم نے دستخط تجویز کرنے کی سہولیات پیش کی ہے اور اب وہ لاکھوں میں کھیل رہے ہیں۔لوگوں کی بڑی تعداد ان کے پاس دستخط ڈیزائن کرانے آتی ہیں اور وہ اس کے لیے رقم وصول کرتے ہیں۔ اپنی آن لائن سروس کے تحت وہ تاجروں، مینیجروں اور دیگر کاروباری اور مشہور شخصیات کے لیے دستخط تیار کرتے ہیں اور لوگ خوش ہوکر اس کے لیے خطیر رقم ادا کرتے ہیں۔ایوان جب 20 سال کے ہوئے تو انہیں اپنا پاسپورٹ بدلوانے کی ضرورت پیش آئی لیکن وہ اپنے
پرانے دستخط سے اکتا چکے تھے اور خوبصورت دستخط کی تلاش میں تھے۔ اس موقع پر خطاطی کی ماہران کی ایک دوست نے ان کے لیے دستخط تیار کرکے دیئے اور اسے بنانے کا طریقہ بھی سکھیا۔ اس کے بعد ایوان کو دستخط تیار کرنے والی کمپنی کھولنے کا خیال آیا۔اس کے بعد دونوں نے بعض دستخطوں کے نمونے انسٹا گرام پر ڈالے اور چند سو ڈالر کمپنی کی تشہیر میں خرچ کئے ۔ اگلے 12 گھنٹوں میں ان کے پاس پہلا کام آگیا اور کام اتنا بڑھا کہ انہیں ایک اور ڈیزائنرخوش خط کو ملازمت پر رکھنا پڑا۔ اس طرح دسمبر 2018 میں قائم ہونے والی اس کمپنی کی آمدنی اب 30 ہزار ڈالر سالانہ سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ یہاں ایوان کی دوست اینستاسیا کے ساتھ ساتھ مزید کئی خطاط کام کررہے ہیں جو خاص قسم کے آٹوگراف جیسے دستخط بنا کر دیتے ہیں۔رائٹ ٹائٹ کمپنی کے تحت اب روزانہ تین سے چار آرڈر آرہے ہیں۔ روس کے علاوہ برطانیہ، جرمنی اور امریکا سے بھی لوگوں نے اپنے اپنے نام کے خوبصورت ڈیزائنر دستخط بنوانے کے آرڈر دیئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی