11:24 am
چین کا ایک اور انقلابی قدم، سائیکل سواروں کیلئے ہائی وے تعمیر کر دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) چین نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے سائیکل سواروں کے لیے ہائی تعمیر کر دی جس پر سائیکل سواروں سفر کر سکیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق بغیر کسی ایندھن اور انجن کے چلنے والی سائیکل اب چین میں شاہی سواری بن گئی ہے۔ چین کے دار الحکومت بیجنگ میں پہلی مرتبہ سائیکل سواروں کیلئے ایک علیحدہ ہائی وے بنا دیا گیا ہے۔ اونلی ہائی وے نامی یہ سڑک 6.5 کلو میٹر طویل ہے جس پر صرف سائیکل سوار ہی
سفر کرسکیں گے۔انتظامیہ ہائی وے کے فوائد کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس ہائی وے کے بننے سے سائیکل سوار 40 منٹ کا سفر 26 منٹ میں طے کر سکیں گے۔ ہائی وے بنانے کا مقصد حادثات کو روکنا بھی ہے کیونکہ اکثر اوقات بڑی ہائی ویز پر سائیکل سواروں کو گاڑیوں کی ٹکر لگ جاتی ہے جس سے متعدد شہری جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔حکام کی طرف سے کہاگیا ہے کہ ٹریفک پولیس اس ہائی وے پر کھڑی ہوتی ہے، سائیکل سواروں کے علاوہ کسی اور گاڑی یا موٹر سائیکلز کو ہائی وے استعمال کسی صورت نہیں کرنے دیں گے۔ اس طرح کی ہائی وے کے بننے سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی اور وقت کے ساتھ ساتھ ایندھن کی بچت بھی ہو گی۔ ہائی وے پر اجازت کے بعد متعدد شہری سائیکل پر سواری کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

 سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق

شہر پر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے، اگلا مہینہ بھاری پڑسکتا ہے