11:26 am
علم کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں

علم کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں

11:26 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) علم حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی اور سچی لگن اور محنت سے کوئی کام کیا جائے تو منزل مل ہی جاتی ہے۔امریکا سے تعلق رکھنے والے 95 سالہ جارج اور اُن کی 94 سالہ بہن انیتا اس عمر میں گریجویٹ ہو گئے۔ دوسری جنگ
عظیم میں ٹینک ڈرائیور کے طور پر حصہ لینے والی جارج اور ان کی بہن انیتا نے ڈینور کے ہائی سکول میں داخلہ لیا اور بڑھاپے میں گریجویٹ کی ڈگری حاصل کر لی۔دنیا بھر میں اس بزرگ بھائی بہن کی کاوش کو سراہا جا رہا ہے اور تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ان کا ڈگری حاصل کرنا لازمی ایک مثال بنے گی۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں