11:28 am
پلاسٹک کا کچرا بچوں کی سکول فیس بن گیا

پلاسٹک کا کچرا بچوں کی سکول فیس بن گیا

11:28 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارت میں ایک انوکھا سکول کھولا گیا ہے جہاں بچے سکول فیس کی مد میں سڑک سے اکٹھا کیا گیا پلاسٹک جمع کراتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشر نامی سکول کی انتظامیہ ری سائیکلنگ کے عمل کو آگے بڑھانا چاہتی ہے اور اسی
مناسبت سے ’’پلاسٹک سکول فیس‘‘ کا تصور پیدا کیا گیا ہے۔پہلے پہل والدین نے اپنے بچوں کو سکول بھیجنے میں ہچکچاہٹ دکھائی لیکن سکول فیس کی جگہ گھر سے خشک پلاسٹک کا کوڑا لانے کا کہا گیا تو دھیرے دھیرے کچھ بچے سکول آنے لگے۔ اس سکول میں بڑے بچے چھوٹے بچوں کو پڑھاتے ہیں اور انہیں علامتی تنخواہ دی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن کی رہی سہی ’’کثر ‘‘ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

تحریک طالبان پاکستان  دوبارہ افغانستان سے منظم ہورہی ہے،دہشت گردوں کو شکست دیں گے ،شیخ رشید

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر