11:29 am
کچن میں موجود 11 فٹ لمبا مگرمچھ دیکھ کر گھر والے خوفزدہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی شہری کے گھر میں 11 فٹ لمبا مگر مچھ بن بلایا مہمان بن گیا، جسے باہر نکالنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے رہائشی شہری کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور جب وہ گھر واپس آئے تو سامان
رکھنے کے بعد باورچی خانے کا رخ کیا جہاں 11 فٹ لمبا خطرناک مگر مچھ بیٹھا ہوا تھا۔انہوں نے فوری طور پر پولیس ایمرجنسی نمبر 911 پر کال کی۔ محکمہ وائلڈ لائف کے رضاکاروں نے طویل جدوجہد کے بعد مگر مچھ کو پکڑا اور مشاہدہ کرکے بتایاکہ اس کی لمبائی 11 فٹ اور وزن تقریبا 70 کلو کے قریب ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا