06:08 pm
'آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہےآخر یہ آواز ہے کس کی؟

'آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہےآخر یہ آواز ہے کس کی؟

06:08 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جب بھی آپ کسی کو فون کرتے ہیں اور اس شخص کا نمبر مصروف ہو، یا پھر جب آپ کا بیلنس ختم ہوجائے یا رابطہ ممکن نہیں ہوپارہا ہوتا تو ہمیشہ ایک آواز سنائی دیتی ہے 'آپ کا مطلوبہ نمبر مصروف ہے، یا پھر رابطہ ممکن نہیں،
یا آپ کا بیلنس ناکافی ہے'، لیکن آخر یہ آواز ہے کس کی؟موبائل فون استعمال کرنے والے ہر شخص نے اس آواز کو سنا ہوگا، لیکن کوئی نہیں جانتا کے آخر فون پر سنائی دی جانے والی یہ آواز ہے کس کی۔کئی سالوں سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال آتا رہا ہے، تاہم اب وہ خاتون خود سامنے آگئی ہیں جن کے بارے میں ہر کوئی جاننا چاہتا تھا۔یہ آواز ایف ایم 105 پر موجود آر جے فرہین ملک کی ہے۔فرحین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جب لوگ فون پر یہ آواز سنتے ہیں کہ ان کا مطلوبہ نمبر مصروف ہے تو یہ آواز ان کی ہی ہے۔آر جے فرہین نے اس ویڈیو انٹرویو میں بتایا کہ وہ صرف موبائل فون پر ہی نہیں بلکہ ڈراموں کے لیے بیگ راؤنڈ وائس اوورز کرتی آرہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لوگ جہاں بھی کال کرتے ہیں چاہے کے الیکٹرک ہو، پی ٹی سی ایل ہو یا پی آئی اے، کال نہ ملنے پر ان کی ہی آواز سنائی دیتی ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین فرہین کی آواز سن کر خاصے حیران ہیں، جبکہ اس بات پر خوشی کا اظہار بھی کررہے ہیں کہ انہیں معلوم ہوگیا کہ یہ آواز کس کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے