11:58 am
پاکستانی گلیشیئر جو روزانہ 4 میٹر آگے بڑھ رہا ہے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گلگت بلتستان سے ایک اہم خبر آئی ہے جس میں ہنزہ کے علاقے میں گردوغبار سے ایک سیاہ گلیشیئراوسطاً چار میٹرروزانہ کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ششپر نامی یہ گلیشیئر حسن آباد گاؤں کے قریب واقع ہے اور گزشتہ جولائی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ایک مقامی چرواہے فہیم بیگ نے کہا کہ میں گرمیوں میں اپنے یاک چرا کر آرہا تھا تو گلیشیئر دور تھا لیکن دوبارہ اکتوبر میں دیکھا کہ گلیشیئر نے
وادی کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے نائب سربراہ شہزاد بیگ نے ششپر گلیشیئر کے آگے بڑھنے کی وجہ یہ بھی بتائی ہے کہ وہ قراقرم فالٹ لائن پر واقع ہے جہاں زلزلہ جاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ساتھ ہی گزشتہ پانچ برس میں برفباری میں اضافہ ہوا ہے جس سے گلیشیئر کی برف بڑھی ہے۔ اس کی تصدیق ہندوکش، ہمالیائی خطے پر جاری ایک رپورٹ سے بھی ہوئی ہے جسے انٹرنیشنل سنٹر فارانٹی گریٹڈ ماؤنٹین ڈویلپمنٹ نے شائع کیا ہے۔ضلع ہنزہ کے کمشنر باب صاحب دین نے بتایا کہ ششپر گلیشیئر 15 کلومیٹر چوڑا ہے اور گزشتہ جولائی سے ڈھائی کلومیٹر آگے آچکا ہے اور اب بھی روزانہ چار میٹر کی رفتار سے آگے کی جانب سِرک رہا ہے۔ اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو یہ دو برس میں قراقرم ہائی وے تک پہنچ جائے گا لیکن ہم پرامید ہیں کہ اس کی حرکت رک جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز