12:01 pm
آپ کا موجودہ بیلنس اس کال کیلئے ناکافی ہے، آخر یہ آواز ہے کس کی؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جب بھی آپ کسی کو فون کرتے ہیں اور اس شخص کا نمبر مصروف ہو یا پھر جب آپ کا بیلنس ختم ہو جائے یا رابطہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہوتا تو ہمیشہ ایک آواز سنائی دیتی ہے، آپ کا مطلوبہ نمبر مصروف ہے یا پھر رابطہ ممکن نہیں، یا آپ کا بیلنس ناکافی ہے لیکن آخر یہ آواز ہے کس کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی سالوں سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال آتا رہا ہے، تاہم اب وہ خاتون خود سامنے آ گئی ہیں جن کے بارے میں
ہر کوئی جاننا چاہتا تھا۔ یہ آواز ایف ایم 105 پر موجود آر جے فرحین ملک کی ہے۔فرحین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ لوگ جہاں بھی کال کرتے ہیں چاہے کے الیکٹرک ہو، پی ٹی سی ایل ہو یا پی آئی اے، کال نہ ملنے پر ان کی ہی آواز سنائی دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا