12:04 pm
بیلاروس میں قرون وسطیٰ کا میدان جنگ سج گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بیلاروس میں قرون وسطیٰ کا میدان جنگ سج گیا، جنگجوؤں نے تلوار کی مہارت دکھائی۔ تیر اندازوں نے تاک تاک کر نشانے لگائے، دیکھنے والوں نے صدیوں پرانے جنگی دورکا لطف اٹھایا۔زرہ، ڈھال، تلواریں، تیر، لوہے کے ہیلمٹ، یورپی ملک
بیلاروس میں قرون وسطیٰ کا میدان جنگ سج گیا۔ جنگجوؤں نے تلواروں کے ساتھ ایک دوسرے پر تابڑتوڑ حملے کیے، آخر کارایک جنگی دستہ دوسرے پر حاوی پڑ گیا۔تیر اندازوں نے کمال مہارت کی دکھائی، تاک تاک کر نشانے لگائے، گھڑ سواروں نے بھی زوردارحملے کیے۔ شائقین کی بڑی تعداد نے منفرد میلے کا لطف اٹھایا۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے