12:27 pm
بسکٹ میں کریم کی جگہ ٹوتھ پیسٹ کھلانے والے یوٹیوبرکو جیل کی سزا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ہسپانوی یوٹیوبر کو مذاق (پرینک) ویڈیو بنانے پر جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس نے ایک بے گھر شخص کو اوریو بسکٹ میں سفید کریم کی جگہ ٹوتھ پیسٹ ڈال کر کھلانے کا مذاق کیا تھا اور اس کی ویڈیو بنائی تھی۔اس طرح بسکٹ کھانے والے غریب بے گھر کو قے آگئی تھی جس پر لوگوں نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا تھا۔اسپین کے 21 سالہ یوٹیوبر کنگہوا رین ایک مشہور یوٹیوب چینل کے مالک ہیں اور انہیں اس جمعے
کو 15 ماہ قید کی سزا ہوگئی ہے۔ مقامی اخبارات کے مطابق کگنہوا نے ’اخلاقی گراوٹ‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک غریب بے گھر شخص سے مذاق کیا جس میں بسکٹ کی کریم کی جگہ ٹوتھ پیسٹ ڈال دیا تھا اور اسے کھاکر غریب شخص الٹیاں کرنے لگا تھا۔عدالت نے یوٹیوبر کو سزا سناتے ہوئے متاثرہ شخص کو22 ہزار ڈالر ہرجانے کا حکم دیتے ہوئے اس کے یوٹیوب اور سوشل میڈیا چینل بند کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔لیکن اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا رین کو واقعی سزا بھی ہوگی یا نہیں کیونکہ ہسپانوی قانون کے مطابق اگر مجرم نے پہلی مرتبہ جرم کیا ہے اور اسے دو سال تک کی سزا ہوئی ہے تو پہلے جرم کے تحت ریاست اسے معاف کرنے کا اختیار بھی رکھتی ہے۔گنگہوا رین نے 19 سال کی عمر میں یوٹیوب پر ویڈیوز کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اب تک اس کے 12 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ اس نے اگرچہ بے گھر شخص کو 20 یورو بھی دیئے تھے لیکن اپنی ویڈیو کو ایک برا مذاق بھی کہا تھا تاہم اس ویڈیو سے اس نے 2000 یورو رقم کمائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد:3 منزلہ مکان کی چھت گرگئی ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

پڑھے لکھے ہو یا ان پڑھ ! ایک بٹن دبائو اور لاکھوں روپے کمائو ، پاکستانی انجینئر نے کمال مشین ایجاد کر ڈالی

 وفاقی وزیر کی شہبازشریف کو مذاکرات کی پیشکش

حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا