12:30 pm
نیدرلینڈز میں سالانہ لیونگ اسٹیچیو فیسٹیول کاانعقاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عا م طور دنیا بھر میں اہم شا ہراہوں کے ارد گرد خوبصورتی میں اضافے کے لئے آرٹ کے منفرد فن پا رے اور تاریخی مجسمے نصب کیے جاتے ہیں لیکن نیدرلینڈز میں زندہ مجسموں کے سالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔نیدرلینڈز کے شہر Heilooمیں سالانہ لیونگ اسٹیچیو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے
درجنوں ماہر فنکاروں نے شرکت کی۔ 2روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں شریک فنکاروں نے مختلف مقامات پر مجسموں کا روپ دھار کرلوگوں کو محظوظ کیا۔ان افراد نے حقیقی مجسموں کی نقل کر تے ہو ئے اپنے پو رے جسم اور لبا س پر بھی مختلف رنگوں کاپینٹ کیاہوا تھا تاکہ دیکھنے والے حیرت میں مبتلاہوکر اصلی اور نقلی مجسمے کے فرق کو ہی بھول جائیں،اس دوران ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے فنکاروں کی مہارت کالطف اْٹھایا۔

تازہ ترین خبریں

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع