04:02 pm
کالاہاری صحرا کے بارے میں دلچسپ معلومات

کالاہاری صحرا کے بارے میں دلچسپ معلومات

04:02 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) صحرائے کالاہاری براعظم افریقا کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ نو لاکھ مربع کلومیٹر ہے۔ آئیے اس صحرا کے بارے میں مزید جانتے ہیں۔کالاہاری دنیا کا چھٹا سب سے بڑا صحرا ہے۔ اس میں بوٹسوانا، جنوبی افریقا اور نمیبیا کے حصے شامل ہیں۔ کالاہاری کا ماخذ جنوبی افریقا کی زبان ٹسوانا کا لفظ ’’کالا‘‘ (عظیم پیاس) یا ’’کالا گاڈی‘‘ (بے آب علاقہ) ہے۔اوکاونگو واحد دریا ہے جو صحرا میں مستقل طور پر بہتا ہے جس کے آس پاس دلدلی علاقہ ہے۔ بارش کے بعد یہاں خوب گھاس اگتی ہے اور جانور کو چارہ میسر آتا ہے۔صحرائے کالاہاری کی سطح سمندر سے بلندی 600 سے 1600 میٹر
ہے اور یہ صحارا کی نسبت ٹھنڈا ہے۔ یہاں درجہ حرارت عموماً 18 سینٹی گریڈ سے زائد رہتا ہے اور 29 سینٹی گریڈ سے اوپر نہیں جاتا۔ تاہم کچھ علاقوں میں یہ 45 سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ جاتا ہے۔صحرا میں بارشوں کا موسم ایک سے چار ماہ تک رہتا ہے۔ صحرا کے مختلف علاقوں میں بارش کا تناسب مختلف ہے۔ خشک موسم آٹھ ماہ یا اس سے زائد عرصہ رہتا ہے۔یہاں ایک بہت بڑی جھیل تھی جو 10 ہزار برس قبل خشک ہو گئی۔ اندازاً اس کا رقبہ 46 ہزار مربع کلومیٹر تھا۔ یہاں بہت سے پرندے اور جانور ہجرت کر کے آتے ہیں۔ ان میں چیتا، لگڑبگڑ، جنگلی کتے، شیر، لیوپرڈ، افریقی ہرن، سیہ، چکارا وغیرہ شامل ہیں۔پرندوں میں عقاب، شِکرا، الو وغیرہ کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کالاہاری صحرا براعظم افریقا میں 60 لاکھ برس قبل وجود میں آیا۔

تازہ ترین خبریں

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں 