04:05 pm
روس: انوکھی واردات، ڈاکو 23 میٹر طویل ریل برج لے اُڑے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس میں ڈاکوؤں نے انوکھی چوری کی واردات کی جس میں 23 میٹر طویل ریل برج ہی لے اڑے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چوروں نے فن لینڈ کی سرحد کےنزدیک دریائے امبا پر بنے برج کا 56 ٹن لوہا چرانے کے لیے برج کا پورا ڈھانچہ ہی چرا لیا۔حکام اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں پتہ چلا کہ لوہا چرا لیا گیا ہے، فضا سے لی گئی تصویر جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریک
کے درمیان سے بھاری بھر لوہا چرایا گیا ہے جو 56 ٹن وزنی اور 23 میٹر لمبا ہے۔روس کے سب سے بڑے اخبار ماسکو ٹائمز کے مطابق ضلعی انتظامیہ سمیت اعلیٰ حکام نے نوٹس لیکرتحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے