04:06 pm
رسی پر اُچھل کود کرنے کا عالمی مقابلہ

رسی پر اُچھل کود کرنے کا عالمی مقابلہ

04:06 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جرمنی کے شہر سٹٹ گارٹ میں رسی کے اوپر اچھل کود کر کے کر تب دکھانے کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ورلڈ سلیک لائن ماسٹرز نامی اس 7 ویں سالانہ مقابلے میں برازیل، چلی، جاپان، امریکہ، ہالینڈ اور جرمنی سمیت 14 مختلف ممالک
سے تعلق رکھنے والی ٹیموں کے ماہر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔رسی پر کودنے کے ماہر نوجوانوں نے زمین سے چار فٹ کی اونچائی پر بندھی رسی پر جسمانی توازن بر قرار رکھ کر کرتب دکھائے۔ ایونٹ کے دوران شاندار کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹس کو میڈلز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔

تازہ ترین خبریں

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 