04:13 pm
دردِ سر کے بعد خاتون کی 40 سالہ یادداشت غائب ہوگئی

دردِ سر کے بعد خاتون کی 40 سالہ یادداشت غائب ہوگئی

04:13 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا میں دردِ سر کی شدید لہر کے بعد ایک 56 سالہ خاتون کی 40 سالہ یادداشت بالکل محو ہوچکی ہے اور وہ اپنے شوہر، بچوں اور دیگر اہلِ خانہ کو بھی فراموش کرچکی ہیں۔56 سالہ کِم ڈینیکولا اپنی دوست کے ساتھ چرچ سے باہر آرہی تھی کہ اچانک ان کے سر میں شدید درد اٹھا جو ناقابلِ برداشت تھا اس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئیں اور ہسپتال میں آنکھ کھولنے پر ان کی 40 سال کی یادداشت غائب ہوچکی تھی۔اب انہں صرف یہ معلوم ہے کہ وہ 18 برس کی تھی اور سال 1980 تھا جبکہ صدر رونالڈ ریگن امریکا کے صدر تھے اور اس کے بعد کے واقعات انہیں یاد نہیں ہیں۔ وہ اپنی شادی، شوہر، بچوں
، نواسے اور نواسیوں وغیرہ کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں۔ یعنی اپنی عمر کے آخری چار عشروں میں جو کچھ بیتا اس سے وہ ناواقف ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق یہ کیفیت ’ٹراینزیئٹ گلوبل ایمنیسیا‘ کہلاتی ہے جو کم وقت میں یادداشت غائب ہونے کی ایک کیفیت ہے جو بعد میں ٹھیک ہوجاتی ہے لیکن کِم کا معاملہ ایسا نہیں اور اب تک ان کا حافظہ بحال نہیں ہوسکا ہے۔لیوزیانا سے تعلق رکھنے والی خاتون جب مقامی ہسپتال میں بیدار ہوئیں تو انہیں کچھ یاد نہ تھا۔ نرس نے جب ان سے پوچھا کہ یہ کونسا سال ہے تو انہوں نے کہا کہ یہ 1980 کا سال ہے۔ اب وہ اپنے بچوں کو اجنبی قرار دیتی ہیں۔ اب ان کے شوہر بار بار انہیں شریکِ حیات قرار دیتے ہیں لیکن خاتون انہیں پہچاننے سے انکاری ہیں۔کِم کا خیال ہے کہ وہ اب بھی 18 برس کی ہی ہیں۔ خاتون کے گھر والوں نے انہیں پرانی تصاویر بھی دکھائیں لیکن ان کی یادداشت واپس نہ آسکی۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہ کمپیوٹر اور موبائل فون دیکھ کر بہت حیران ہوتی ہیں۔ تاہم انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کی یادداشت ضرور لوٹ آئے گی اور اگر نہ بھی ہوئی تو وہ اپنی یادداشت دوبارہ تخلیق کرلیں گی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔