04:14 pm
جوان خواتین کی خوشبو والے صابن اور اسپرے کی ریکارڈ فروخت

جوان خواتین کی خوشبو والے صابن اور اسپرے کی ریکارڈ فروخت

04:14 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جاپان میں حسن آور اجزا بنانے والی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے ان کا تیارکردہ نیا باڈی اسپرے (ڈی اوڈورینٹ) اور صابن جوان عورت کی جسمانی بو رکھتا ہے اور کمپنی نے اس پر بہت محنت کی ہے۔ اس کے بعد سے یہ مصنوعات دھڑا دھڑ فروخت ہورہی ہے اور کمپنی بے حد مشہور ہوگئی ہے۔ ڈیوکو کاسمیٹکس جاپان نے اس باڈی اسپرے اور دیگر مصنوعات کو تیار کیا ہے۔ ایک سال قبل جاپانی کمپنی روہتو فارماسیوٹیکلز نے
کہا تھا کہ انہوں نے خاتون کے جسم سے لیکٹون سی 10 اور لیکٹون سی 11 نامی دو ایسے کیمیکل نکالے ہیں جو جوان عورتوں میں تو بھرپور پائے جاتے ہیں جبکہ عمررسیدہ خواتین میں موجود نہیں ہوتے۔اس کی تلاش کے لیے کمپنی نے نوعمر لڑکیوں سے لے کر 50 کے عشرے میں موجود 500 خواتین کا جائزہ لیا۔ روہتو کمپنی نے بتایا کہ دونوں کیمیکل کی مقدار سب سے ذیادہ نوعمر اور بلوغت کی جانب بڑھتی ہوئی لڑکیوں میں پائی جاتی ہے اور 35 برس کے بعد ان کی مقدار گھٹنا شروع ہوجاتی ہے۔ اسی بنا پر اب ڈیوکو کمپنی نے کاسمیٹکس مصنوعات بنائی ہیں جن میں لیکٹون سی 10 اور لیکٹون سی 11 کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔2018 کے موسمِ بہار میں یہ مصنوعات بنائی گئیں اور ایمیزون جاپان کی فہرست میں خواتین کے سب سے بہترین صابن کا درجہ پاچکی ہیں۔ کمپنی کا خیال تھا کہ بوڑھی خواتین اسے خرید کر جوانی کی بو کو دوبارہ پاسکیں گی اور ایسا ہی ہوا جس کی بدولت یہ تیزی سے فروخت ہورہی ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر تنہائی کے شکار مرد بھی اسے دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں۔اپنی دلفریب خوشبو کی بنا پر اکیلے مرد اسے خرید رہے ہیں اور انہیں احساس ہوتا ہے کہ اس طرح وہ کسی جوان خاتون کو اپنے قریب محسوس کرسکتے ہیں۔ بعض افراد نے اسے ناریل اور آڑو کی خوشبو جیسا کہا ہے جو گھنٹوں تک برقرار رہتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔