02:34 pm
لندن میں ٹرمپ کے ساتھ ایک اور وی آئی پی مہمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن میں برطانوی وزیراعظم کے مہمان صدر ٹرمپ تھے، لیکن ایک بلی وی آئی پی گیسٹ کی طرح سب کو اپنی طرف متوجہ کرتی رہی ۔ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر مٹرگشت کرنے والی بلی کبھی ٹرمپ کے لیے بچھائے گئے ریڈ کارپٹ پر شاہانہ انداز
میں ٹہلی ۔ٹرمپ کی لیموزین گاڑی کا دروازہ نہ کھلا تو کار کے نیچے ہی آرام کرنے پر اکتفا کیا ،گروپ فوٹو میں بھی جگہ بنالی ۔ٹرمپ 3 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئےٹرمپ سے نئے چیلنجز پر بات ہوئی، تھریسامے یاد رہے کہ امریکی صدر 3 روزہ دورے پر برطانیہ میں موجود ہیں،جہاں نےانہوں نے تجارتی وفد کے ہمراہ وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کی اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا