09:44 am
ڈونٹ کھانے کے دلچسپ مقابلے

ڈونٹ کھانے کے دلچسپ مقابلے

09:44 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی شہر سین ڈیاگو میں پیٹو افراد کے درمیان ڈونٹ کھانے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔سین دیاگو میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں امریکا سے تعلق رکھنے والے پیٹو افراد نے حصہ لیا اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش
میں جلدی جلدی سب سے زیادہ ڈونٹ کھانےکرتے نظر آئے۔ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس مقابلے میں جہاں کچھ لوگ بمشکل سات، آٹھ ڈونٹ کھا پائے وہیں امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پیٹو نوجوان نے 8منٹ میں 46ڈونٹ کھا کر کے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

تازہ ترین خبریں