02:47 pm
گورنر خیبر پختون خوا نے بچوں کیساتھ انڈے لڑائے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے اپنے آبائی علاقے میں بچوں کے ساتھ مرغی کے انڈے لڑانے کے کھیل میں حصہ لیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔گورنر خیبرپختو ن خوا شاہ فرمان نے بچوں کے ساتھ انڈے لڑانے کے کھیل میں حصہ لے کر اپنی بچپن کی یاد خوب تازہ کر دی۔ویڈیو میں گورنر کے پی شاہ فرمان کو آبائی علاقے بڈھ بیر میں بچوں کے ساتھ مرغی کے انڈے لڑانے کے کھیل میں دیکھا جاسکتا ہے۔گورنر کے پی
شاہ فرمان بچوں میں گھل مل گئے اور انہوں نے انڈے لڑانے کے کھیل میں حصہ لے کر اپنی بچپن کی یادیں خوب تازہ کیں۔گورنر خیبرپختون خوا نے بچوں سے 5 انڈے ہارے اور جیب سے انڈوں کے پیسے بھی دیے، بچوں نے گورنر شاہ فرمان کو مزید کھیلنے کے لیے بھی کہا تاہم گورنر مصروفیت کے باعث وہاں رک نہ سکے اور وہاں سے روانہ ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا