09:51 am
ہانگ کانگ، ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

ہانگ کانگ، ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

09:51 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہانگ کانگ میں روایتی فیسٹیول کے موقع پر ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے بھرپورشرکت کی ۔اس سالانہ ٹورنامنٹ میں چین، امریکا، کینیڈاسمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی درجنوں ٹیموں نے
حصہ لیا ۔اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعدادموجود تھی جنہوں نےنہ صرف اس ایونٹ کو انجوائے کیا بلکہ کھلاڑیوں کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین خبریں