08:10 am
جاپان میں آفس چیئرز پر دلچسپ ریس

جاپان میں آفس چیئرز پر دلچسپ ریس

08:10 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جاپان میں ایک انوکھی اور دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور آفس کی کرسیوں پر بیٹھ کر خوب دوڑ لگائی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مقابلے میں تین افراد پر مشتمل درجنوں ٹیموں نے حصہ لیا او ر2 سو
میٹر ٹریک پر آفس کی پلاسٹک کی چھوٹی کرسیوں پر بیٹھ کرخوب دوڑ لگائی اور جیت کی دھن میں ایک دوسرے سے آگے نکلتے دکھائی دئیے۔ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں جہاں کچھ کھلاڑی گرتے پڑتے نظر آئے وہیں یہ دلچسپ ریس کٹسوگایا انیو نامی ٹیم نے اپنے نام کر لی۔

تازہ ترین خبریں