01:12 pm
بھارت: شہری توہم پرستی میں مبتلا، بارش کیلئے مینڈکوں کی شادی کرا دی گئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بھارت میں توہم پرستی کی نئی مثال سامنے آ گئی ہے۔ سب سے بڑی جمہوری حکومت کہلانے کا دعویدار ملک میں گزشتہ روز خشک سالی سے چھٹکارا پانے کے لیے مینڈکوں کی شادی کرا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے شہر یوڈوپی میں یہ شادی ہوئی، اس تقریب کے دوران کسانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وہیں عورتیں اور بچے بھی شریک ہوئے اور خوب بھنگڑے بھی ڈالے۔اس موقع پر جہاں
مینڈک دلہے کو خوب سجایا گیا وہیں اس کی دلہن کو بھی سندور لگا کر سہاگن کا درجہ دیا گیا جبکہ تقریب کا انعقاد کرنے والے فورم (یوڈوپی سٹیزن فورم) کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ اس شادی کے انعقاد سے بارشیں ہونگی۔ جس کی وجہ سے شہر میں پیدا ہونے والے پانی کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی۔شادی کرنے والے جوڑے کے نام ورون اور ورشا بتائے گئے ہیں، فورم کے مطابق مینڈکوں کے اس جوڑے کو شادی کے بعد ہنی مون کے لیے بھیجا جائے گا۔ واضح رہے بھارت میں ان دنوں خشک سالی کی وجہ سے کسان فصل کی کاشت کیلئے کافی پریشان ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ