10:54 am
امریکا میں رلانے والی چاکلیٹ متعارف

امریکا میں رلانے والی چاکلیٹ متعارف

10:54 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چاکلیٹ کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے لیکن امریکی شہر فلاڈیلفیامیں واقع ایک چاکلیٹ شاپ نے ایک ایسی چاکلیٹ متعارف کروائی ہےجسے کھاتے ہی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔جی ہاں، ملر نامی کمپنی نے چاکلیٹ کی کوٹنگ اور اسپرنکلز
سے سجی پیاز کی ایک انوکھی رینج صارفین کے لیے پیش کی ہے۔اس منفرد چاکلیٹ کو کھاتے ہی بندے کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں