10:18 am
لندن میں ہاٹ ائیر بیلون ریس کا انعقاد

لندن میں ہاٹ ائیر بیلون ریس کا انعقاد

10:18 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لندن میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ہاٹ ایئر بیلون ایونٹ میں برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور گرم ہوا کے غبارے اُڑاتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔ہر سال کی طرح
اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون ایونٹ میں مختلف اشکال کے درجنوں دیوہیکل غباروں نےآسمان پر خوبصورت نظارہ ترتیب دیا۔

تازہ ترین خبریں