05:55 am
بل گیٹس پارلر میں گاہکوں کو آئس کریم تقسیم کرنے لگے

بل گیٹس پارلر میں گاہکوں کو آئس کریم تقسیم کرنے لگے

05:55 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی آئس کریم پارلر میں گاہکوں کو آئس کریم تقسیم کرنے لگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بل گیٹس ایک روز قبل امریکی شہر اوماہا پہنچے جہاں انہوں نے معروف بزنس مین اور
اپنے دوست وارین بفٹ کے ساتھ ایک آئس کریم پارلر میں گاہکوں کو خود آئس کریم پیش کی۔یوں مشہور شخصیات کے عام افراد کی طرح آئس کریم پیش کرنے پر لوگ جہاں بیحد خوش ہوئے وہیں بل گیٹس کو تعریفی جملوں سے بھی نوازا۔ سوشل میڈیا صارفین نے بل گیٹس کی اس ادا کو انتہائی خوبصورت قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں