06:01 am
40 فٹ لمبے، 15 ٹن وزنی بحری ڈائنو سار کی باقیات برآمد

40 فٹ لمبے، 15 ٹن وزنی بحری ڈائنو سار کی باقیات برآمد

06:01 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) انٹارکٹکا سے 70 کروڑ سال قبل دنیا میں پائے جانیوالے بحری ڈائنو سار کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلاسمو سارس کہلانے والے 40 فٹ لمبے اور 15 ٹن وزنی بحری ڈائنو سار کی باقیات ماہرین کو انٹارکٹکا کے برفیلے
سمندر کی گہرائیوں سے ملے جہاں سے ناپید ہونیوالے جانوروں کی کچھ باقیات ملنے کے بعد مزید تلاش کا کام جاری تھا۔ماہرین نے بتایا کہ بحری ڈائنو سار کا تعلق جسم پر چھلکوں والے جانوروں کی نسل سے ہے اوریہ سمندر کی تہہ میں رہتے تھے اور سمندری جانوروں میں سب سے لمبے تھے، اس کی باقیات ملنا حیران کن ہے۔

تازہ ترین خبریں