08:54 am
چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ

چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ

08:54 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔رپورٹ
کے مطابق لینڈ خطرناک سلائیڈئنگ نے لوگوں کو بیحد کوفزدہ کردیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لینڈسلائیڈنگ کے باعث سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں