05:44 am
ماسکو میں آتشبازی کے دلچسپ نظاروں کو دیکھنے والے مبہوت

ماسکو میں آتشبازی کے دلچسپ نظاروں کو دیکھنے والے مبہوت

05:44 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں قومی دن کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والے اس شاندار فائر ورک شو میں
ہزاروں پٹاخوں کا استعمال کر کے آسمان پر ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔شہریوں نے آتش بازی کے مظاہرے کو خوب انجوائے کیا۔ اس ایونٹ کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھ دنیا بھر سے کئی صارفین نے تعریف کی اور کچھ نے اسے پیسے کا ضیاع قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں