09:43 am
روس میں گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی

روس میں گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی

09:43 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی ہائی وے پر گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا کر سڑک پر الٹ گئی۔روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک وین ڈرائیور
انتہائی تیز رفتاری سے نہ صرف ڈرائیونگ کر رہا تھا بلکہ دیگر گاڑیوں کو بھی اوور ٹیک کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اسی کوشش میں گاڑی بے قابو ہوئی اور ایک گاڑی سے ٹکراتے ہوئے بیچ سڑک پراُلٹ گئی۔رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ وین ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں