11:31 am
71سالہ امریکی شخص کا مسلسل 38 منٹ تک ایکسر سائز کا ریکارڈ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکہ میں 71 سالہ شخص نے 38منٹ تک مسلسل ورزش کر کے گنیز بک میں اپنا نام درج کروا لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مزید ریکارڈ قائم کریں گے، صحت سے متعلق راز سے انھوں نے یوں پردہ اٹھایا کہ فٹنس کا ہمیشہ خیال رکھا اور مناسب
غذا کھائی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والہ 71سالہ اینڈی سٹین فیلڈٹ نامی شخص نے 38منٹ تک پلینگ پوزیشن میں رہ دنیا کو حیران کر دیا۔ ان کے اس کارنامے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی تسلیم کرکے ریکارڈ میں درج کر لیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 36 منٹ 58 سیکنڈ کا تھا۔ 71سالہ اینڈی کا کہنا ہے کہ وہ اس قسم کے اور ریکارڈ قائم کرنے ارادہ رکھتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ فٹنس کا ہمیشہ خیال رکھا اور مناسب غذا کھائی۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ