11:35 am
بے گھر شخص کی ’’کیلے‘‘ کو پستول بنا کر بینک لوٹنے کی کوشش

اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانیہ میں ایک بے گھر شخص نے پلاسٹک کی تھیلی میں کیلے کو لپیٹ کر پستول ظاہر کر کے بینک لوٹنے کی کوشش کی تاکہ گرفتاری کی صورت میں اسے رہنے کیلئے ٹھکانہ اور پیٹ بھرنے کو کھانا میسر آ جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک شخص
پلاسٹک کی تھیلی میں کیلا چھپا کر بینک پہنچا اور کیشیئر کو ایسا ظاہر کیا جیسے تھیلی میں پستول میں ہو اور ایک ہزار پاؤنڈز سے زائد کی رقم لوٹ لی تاہم ملزم نے فوری طور پر پولیس سٹیشن پہنچ کر گرفتاری دے دی۔پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا جہاں اسے 14 ماہ کی سزا سنا دی گئی۔ عدالت میں جب ملزم سے اس ساری کارروائی کا مقصد پوچھا گیا تو وجہ سن کر سب حیرت زدہ رہ گئے، ملزم کا موقف تھا کہ اسے بے گھر ہونے اور کوئی ضمانت پیش نہ کر سکنے کے سبب کوئی کام دینے کو تیار نہ تھا، نہ ہی وہ پیٹ بھر کر کھانا خرید سکتا تھا اس لئے اس نے بینک ڈکیتی کی واردات کے ذریعے جیل میں ہی جانا مناسب خیال کیا جہاں مفت کھانا تو نصیب ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ