11:36 am
جیکب آباد میں کشش ثقل کے تحت کام کرنے والا جیکب کلاک

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جان جیکب برطانوی دور میں بالائی سندھ کے پہلے پولیٹیکل سپرنٹنڈنٹ تھے، انہوں نے شہر کی ترقی کیلئے کافی کام کئے، سال 1858 وہ میں 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی وصیت کے مطابق تدفین اسی علاقے میں کی گئی اور بعدازاں اس شہر کا نام خان گڑھ سے تبدیل کرکے جیکب آباد رکھ دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جان جیکب کو انجینئرنگ میں بھی کمال مہارت حاصل تھی، انہوں نے ایک گھڑیال بنایا جو
اپنی نوعیت کا ایک منفرد نمونہ ہے۔ یہ گھڑیال سپرنگ ٹیکنالوجی اور زمین کی کشش ثقل کے تحت کام کرتا ہے اس میں ایک ہزار کلو وزنی پنڈولم لگایا گیا ہے، یہ گھڑیال لکڑی کے ایک باکس میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ میں نصب ہے جو کبھی جان جیکب کی رہائش گاہ ہوا کرتی تھی اوربعد میں جیکب کلاک کے نام سے مشہور ہوا۔اس گھڑیال میں اسلامی تاریخ، چاند کا سائز، برطانوی اور مقامی وقت موجود ہیں، اس گھڑیال کو جان جیکب نے خود ڈیزائن کیا۔ کئی مظاہروں میں جیکب کلاک کو نقصان پہنچنے پر اسے عوام کو دکھانے کا سلسلہ بند کر دیا گیا۔ جان جیکب نے پیغام رسانی کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے اس کام کیلئے کبوتروں کا استعمال کیا اور اپنی رہائش گاہ میں کبوتروں کی نرسری بھی قائم کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا