11:35 am
چینی نوجوان نے باسکٹ بال کھیلنے کیلئے ڈرون کا استعمال شروع کر دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آپ نے باسکٹ بال میچ کے دوران کھلاڑیوں کو بال باسکٹ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہو گا لیکن جناب ایسا نشانہ شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔ ڈرون باسکٹ‌ بال کے منفرد مظاہرے میں‌ نوجوان نے ڈرون اڑاتے ہوئے 20 میٹر اونچائی پر بال سیدھی باسکٹ میں
گرائی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی نوجوانوں نے ڈرون کے ذریعے باسکٹ بال کھیلنے کا شاندار طریقہ استعمال کیا۔ چینی طالبعلم ژیانگ شوشینگ نے ایک شو میں چیلنج پورا کرنے کی ٹھانی اور ڈرون میں باسکٹ بال کو پکڑنے کیلئے شکنجہ فٹ کیا اور ڈرون اُڑاتے ہوئے باسکٹ کا بیس میٹر اونچائی سے ایسا شاندار نشانہ لگایا کہ بال سیدھی باسکٹ میں جا گری۔چینی نوجوان کے اس شاندار شاٹ پر ججز سمیت شائقین بھی دنگ رہ گئے اور اس کی مہارت کی خوب داد دی۔ باسکٹ بال پھینکنے والے ڈرون پر کیمرے نصب کئے گئے ہیں جو باسکٹ کو نشانہ بنانے میں مددگار ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی