11:37 am
روس: ریچھ کے حملے سے زخمی شخص ایک ماہ تک موت سے لڑتا رہا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس میں ایک ایسا شخص زندہ ملا ہے جو بالکل ’’ انسانی ممی‘‘ کی طرح دکھتا ہے جس کو ریچھ نے حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا اور ایک ماہ تک موت سے لڑتا رہا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور طبی امداد دی جا رہی ہے۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس شخص کا نام الیگزینڈر ہے جس کا کہنا ہے کہ ریچھ نے مجھ پر حملہ کیا جس کے بعد میرے جسم پر بہت زیادہ زخم آئے ایک وقت ایسا بھی جب میں مرنے والا تھا کیونکہ بھوکے کتے میرا جسم نوچنے والے تھے میں زخمی ہونے کی وجہ سے اُٹھنے سے بھی قاصر تھا۔الیگزینڈر کا کہنا ہے کہ روس کے ٹیووا ریجن میں مجھ پر براؤن
ریچھ نے حملہ کیا۔ اس وقت الیگزینڈر کو علاج کی غرض سے ہسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے کیونکہ الیگزینڈر کی ریڑھ کی ہڈی کو کافی نقصان پہنچا ہوا ہے۔سریبین ٹائمز کے مطابق الیگزینڈر نے ڈاکٹرز کو بتایا کہ ریچھ کے حملے کے بعد میں زخمی حالت میں ویران جگہ پڑا رہا اور زندہ رہنے کے لیے ایک ماہ تک موت سے لڑتا رہا۔ میں نے اس دوران زندہ رہنے کیلئے اپنے پیشاب کو بطور پانی استعمال کیا۔روسی اخبار کے مطابق الیگزینڈر کو شکاریوں نے تلاش کیاجو اپنے کتوں کیساتھ شکار کیلئے جا رہے تھے جہاں پر ان کے کتوں نےالیگزینڈر کو دیکھ کر بھونکنا شروع کر دیا جس کے فوراً بعد انہیں طبی امداد کے لیے فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا، ایک موقع پر شکاریوں کے گروپ میں ایک شخص نے میرے جسم کو دیکھا تو مجھے ’’انسانی ممی‘‘ کہہ کر مخاطب ہوتا رہا۔روسی اخبار کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کمزور شخص (جس کا نام الیگزینڈر) ہے آنکھیں کھولتا ہے اپنا نام اور اپنے بارے میں بتاتا ہے، اسی دوران ڈاکٹرز بھی حیران ہیں کہ اتنا زخمی ہونے کے باوجود یہ شخص کیسے زندہ رہا۔ یہ قدرت کی طرف سے ایک معجزہ ہے کہ ایک شخص اتنا زخمی ہو کر زندہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا