11:55 am
نوجوان نے بلند عمارت سے گرنے والی کم سن بچی کو بچالیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلند عمارت کی بالکونی سے نیچے گرنے والی 2 سالہ بچی کو ایک نوجوان سیاح نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گود میں جکڑ لیا اور یوں بچی کو ایک خوفناک حادثے سے بچالیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں الجزائر سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ سیاح فیضی زباط نے دیکھا کہ ایک بچی اپنی بالکونی پر جھول رہی ہے، نوجوان سیاح بچی کے گرنے کے خوف کے زیر اثر عمارت
کے نیچے موجود رہا اور جیسے ہی بچی بالکونی سے گری نوجوان نے اسے اپنی گود میں جکڑ لیا۔نوجوان سیاح کی حاضر دماغی اور بر وقت ردعمل سے بچی کی زندگی محفوظ رہی، سوشل میڈیا پر پورے واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے نوجوان سیاح کی بہادری اور حاضر دماغی کی تعریف کی اور نوجوان کو ‘ہیرو’ کہا جانے لگا۔بچی کے والدین نے نوجوان سیاح کا شکریہ کا ادا کیا جب کہ حکومت نے بھی نوجوان کو انعام سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ واقعے کے وقت بچی کی ماں باورچی خانے میں کھانا پکا رہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی