12:08 pm
تنی ہوئی رسی پر چلنے کا حیران کن مظاہرہ

تنی ہوئی رسی پر چلنے کا حیران کن مظاہرہ

12:08 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، وہ اپنے اس شوق کو پورا کرنے کیلئے ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں، چاہے اس دوران اُن کی جان جانے کا خدشہ ہی کیوں نہ ہو۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس جانباز کو ہی دیکھ لیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے ناروے کے بلند و بالا پہاڑ پر پہنچ گیا۔خطروں کے کھلاڑی نے ناروے کے ایک پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا اور ایک ہزار میٹر بلندی پر تنی رسی پر
چل کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا جبکہ اس دوران ایک لمحہ ایسا بھی آیا کہ وہ لڑکھڑا گیا تاہم حفاظتی قدامات کے باعث گرنے سے محفوظ رہا اور شاندار انداز میں اپنا اسٹنٹ مکمل کر دکھایا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا