12:10 pm
منچلے کی بلند و بالا پہاڑ پر سائیکلنگ

منچلے کی بلند و بالا پہاڑ پر سائیکلنگ

12:10 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)یوں تو آپ نے منچلوں کوسائیکل چلانے کے دوران مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوقین ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی زندگی تک داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں
جو بلند و بالا پہاڑ کے سرے پر پہنچ گیا اور دشوار گزار خطرناک راستے پرسائیکلنگ کا شوق پورا کر رہا ہے۔ایڈونچر کے شوقین سر پھرے نوجوانوں نے کرتب بازی کیلئے تھائی لینڈ کے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا اور پہاڑ پر بنے تنگ اور دشوار گزار راستے پر سائیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا