12:38 pm
بلبلوں سے کرتب بازی کا ریکارڈ

بلبلوں سے کرتب بازی کا ریکارڈ

12:38 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلبلے بنانا اور انہیں پکڑنا بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن یہی کھیل اب بڑوں کیلئے آرٹ اور کرتب بازی کا ذریعہ بن گیا ہے۔ ایک امریکی شخص نے بلبلوں سے کرتب بازی کچھ اس انداز میں کی کہ گنیز ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ہنٹر
سویلی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے سٹیون لینگ لے نامی شخص نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے 30 سیکنڈ کے دوران 13 افراد کو کھڑا کیا اور پانی کا دیوہیکل بلبلا بنا کر اُنہیں ایک ایک کر کے اُس میں سے گزارنے کاشاندار مظاہرہ کر کے اپنا نام گنیز بک میں درج کرا لیا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا